محکمہ زکوۃ، عشر، سوشل ویلفیئر، سپیشل ایجوکیشن اینڈ وومن امپاورمنٹ خیبر
پختونخوا کے تحت جامعات، کالجز اور مدارس میں زیرِ تعلیم معذور طلبہ (PWDs) کے
لیے لیپ ٹاپ کی فراہمی کی اسکیم کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا مرحلہ مکمل
/ بند ہو چکا ہے۔
آئندہ اطلاعات و اعلانات کے لیے ہماری ویب سائٹ سے باقاعدگی سے منسلک رہیں۔